علیم خان کی نعمان لنگڑیال ،عون چودھری کو کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت

Jun 19, 2023 | 20:41:PM

(24 نیوز)استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کا پاکستان ڈیموکرکٹ موومنٹ کی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ،آزاد حیثیت سے انتخابات میں اتریں گے۔
عبدالعلیم خان نے نعمان لنگڑیال اورعون چودھری کو پی ڈی ایم کی وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نعمان لنگڑیال اورعون چودھری آزاد حیثیت میں پی ڈی ایم کابینہ کے رکن تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر رکھنے والوں کیلئے بری خبر، مارکیٹ میں ریٹ بری طرح گر گیا

مزیدخبریں