آئی جی جیل سندھ کا کرپشن کیخلاف ایکشن ، 6 افسران معطل

Jun 19, 2024 | 19:02:PM

(24 نیوز )آئی جی جیل خانہ جات سندھ قاضی نزیر احمد کا کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف ایکشن ، 6 جونیئر افسران کو معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات سندھ قاضی نزیر احمد نے سنٹرل جیل کے 6 جونئیر افسران کو معطل کردیا ، معطل ہونے والوں میں خواتین آفیسرز بھی شامل ،معطل ہونے والوں میں کریم چانڈیو، میر باز جعفری ، صرمد رضا ، صفدر تنویری ، کلثوم اور تسلیم شامل ہیں ،آئی جی قاضی نزیر احمد کا کہنا ہے کہ معطل خواتین و مرد اہلکار کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : یواے ای صدر شیخ محمد بن زید النہیان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

مزیدخبریں