ثناء جاوید اور شعیب ملک کی عید کی تصاویر سامنے آ گئیں 

Jun 19, 2024 | 20:42:PM
ثناء جاوید اور شعیب ملک کی عید کی تصاویر سامنے آ گئیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ معروف خوبرو اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید اور نے عید کے دن لی گئی دلکش تصاویر سامنے آگئیں  ۔ 

رواں سال کے آغاز میں دوسری شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے شعیب ملک اور ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں ، تصاویر میں معروف جوڑے کو خوش گوار موڈ میں رومانٹک پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  8.9 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ ثناء جاوید اور 2.5 ملین فالوورز رکھنے والے شعیب ملک نے اپنے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹس پر یہ پوسٹس مشترکہ طور پر شیئر کی ہیں۔

پوسٹس کے کیپشن میں اس جوڑی نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی ہے ۔