(24نیوز)سندھ پولیس نے پولنگ سٹیشن پر حملے کے الزام میں پی ٹی آئی کے رہنماحلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا۔
حلیم عادل شیخ کو 2019 میں گھوٹکی میں پولنگ سٹیشن پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔تحریک انضاف کے رہنماحلیم عادل شیخ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہنگامہ آرائی اور سرکاری کام میں مداخلت کی۔
واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ اس وقت جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔