(24 نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ملتان میں ایک اور وبا نے سر اٹھا لیا، ایک ہی دن میں 221 مریض سامنے آگئے۔
تفصیلات کے مطابق نشتر ہسپتال میں گیسٹرو کے 67 مریض سامنے آ گئے جبکہ شہباز شریف ہسپتال میں گیسٹرو کے 32 مریض سامنے آئے، اسی طرح چلڈرن کمپلیکس میں گیسٹرو کے 99 مریض رپورٹ ہوئے، سول ہسپتال میں گیسٹرو کے 22 مریض سامنے آئے۔
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا نے سر اٹھا لیا، ایک ہی دن میں 221 مریض سامنے آگئے
Mar 19, 2021 | 19:35:PM