تاجروں کا ہفتے اور اتوار کو تمام مارکیٹیں اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ

Mar 19, 2021 | 19:49:PM

(24 نیوز)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تمام تجارتی مراکز کو 3 روز کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ،مگر تاجر ڈٹ گئے۔
 تفصیلات کے مطابق وفاقی دا ر الحکومت کے تاجروں کا ہفتے اور اتوار کو تمام مارکیٹیں اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ۔ ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے ہنگامی اجلاس اجلاس میں تمام مارکیٹوں کے نمائندوں نے شرکت کی اور کہا ہے کہ 20 اور 21 مارچ کو اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں اور کاروبار کھلا رہے گا۔

مزیدخبریں