معروف گلوکار شو کت علی کی حالت اب کیسی ہے؟خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)معروف گلوکار شوکت علی کی حالت سنبھل گئی ، وہ اب بھی سی ایم ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شو کت علی کے بیٹے عمران شو کت نے کہا ہے کہ مداح ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں۔
یاد رہے کہ معروف گلو کار کو کو جمعرات کی صبح حالت تشویشناک ہونے پر سی ایم ایچ داخل کرایا گیا تھا۔وہ جگر، گردوں اورذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں۔