پاکستان کے معروف ہندو رہنما ڈاکٹر منوہر چند انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کرشنا مندر کے متولی ،پاکستان ہندو کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر منوہر چند انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر منوہر چند نے گزشتہ روز انتقال کیا ،ان کی آخری رسومات 20 مارچ ایک بجے سمادھی گنگا رام میں ادا کی جائیں گی ۔بابو صابو شمشان گھاٹ میں ان کا انتم سنسکار کیا جائے گا ۔