شہبازشریف سے مریم نواز کی ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نواز نے ملاقات کی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اورمریم نواز کی ملاقات ماڈل ٹاﺅن میں ہوئی،ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا، پارٹی ذرائع کاکہناتھا کہ ملاقات میں پنجاب ، کے پی انتخابات، انتخابی مہم اور ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کا پہلا عشرہ کیسا گزرے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا