سیاست نہیں ریاست ہمارا نعرہ ہے، اعظم نذیر تارڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم اپنا سیاسی نقصان کر سکتے ہیں ریاست کا نہیں۔ سیاست نہیں ریاست ہمارا نعرہ ہے۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ دو اپریل کو الیکشن ہوگا۔ شہبازشریف حکومت سازی کے دوران بھی چین سے نہیں بیٹھے. اُن کا معیشت پر زور ہے۔ شہبازشریف نے اپنی پہلی تقریر میں کہا کہ ملک کو میشاق معیشت کی ضرورت ہے جبکہ اپوزیشن نے اس بات کا مذاق اُڑایا۔
مزید پڑھیں: مدینہ منورہ میں رات بھر ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار
اُن کا مزید کہنا ہے کہ ہم اپنا سیاسی نقصان کر سکتے ہیں ریاست کا نہیں، عوام نے مسلم لیگ کو مینڈیٹ دیا مریم نواز دن رات ایک کیا ہوا ہے۔