وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Mar 19, 2025 | 12:41:PM
وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

عیدالفطرپر31 مارچ سے 2اپریل تک تین چھٹیاں ہونگی،چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:وادی تیراہ میں سکیورٹی اہلکار کے اغوا کی کوشش ناکام

نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 سے دو اپریل تک تین چھٹیاں ہونگی جبکہ ہفتہ اتوار شامل کر کے عید پر پانچ چھٹیاں ہونگی۔