(24نیوز) بھارت میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے ایسے میں ہندو پنڈت بھی میدان میں نکل آئے اور پوجا پاٹ شروع کردی۔
سوشل میڈیا پر ایک پنڈت کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر صافین کی جانب سے طنز و مزاح کیا جارہاہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پنڈت کورونا کو بھگانے کیلئے تنتر منتر کررہا ہے۔
ایک صارف نے اس دلچسپ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ یہ کورونا بھگا رہے ہو یا مرغی؟ ‘‘
ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ یہ ویڈیو دیکھ کر سائنسدان بھی رو رہے ہوں گے‘‘۔