فلسطین کیلئے خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔۔ شنیرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)معرو ف سما جی کا رکن اور وسیم اکر م کی اہلیہ شنیرا اکر م نے فلسطین کیلئے اظہارِ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیش ٹیگز کا استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ میری خاموشی کو میری کمزوری بالکل نہ سمجھا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شنیرا نے لکھا کہ ’براہ کرم میری خاموشی کو میرا نظر انداز کرنا نہ سمجھا جائے کیونکہ حقیقت میں یہ ہمیشہ ہی بالکل اس کے مخالف ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 51 سا لہ سپر ماڈل بغیر شا دی ماں بن گئیں۔۔نو زائیدہ بچی کی ویڈیو بھی وا ئرل کردی
انہوں نے کہا کہ اگر آپ معصوم جانوں کے قتل کا احساس نہ کریں تو آپ انسان نہیں ہیں۔شنیرا نے لکھا کہ ’ میں معصوم لوگوں پر ظلم ، تکالیف یا تباہی کی حمایت کبھی نہیں کروں گی۔
I will never support the torture, suffering or destruction of innocent people no matter what the reason. We are all trying to survive in this world and any person,group or country who uses innocent human life as collateral damage is in the wrong! #IPrayForPalestine #HumanityFirst
— Shaniera Akram (@iamShaniera) May 19, 2021
شنیرا نے مطابق ’ہم سب اس دنیا میں زندہ رہنے کی کوشش کر رہے ہیں اور کوئی بھی شخص ، گروہ یا ملک جو بے گناہ انسانی زندگی کو خودکش حملہ کے طور پر استعمال کرتا ہے وہ غلط ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 217 فلسطینی شہید اور 1400 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی