غیرآئینی وزیراعلیٰ کےاحکامات پرعمل کرناغیرقانونی ہے:عمرسرفراز چیمہ

May 19, 2022 | 09:42:AM

(24نیوز) سابق  گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا کہ پنجاب کےغیرآئینی وزیراعلیٰ کےاحکامات پرعمل کرناغیرقانونی ہے۔

عمرسرفراز نے اپنے بیان میں کہا کہ آئینی بحران جھوٹ،بدمعاشی سےوزیراعلیٰ کےدفترپرقبضےکی وجہ سےہے،‏ن لیگ نےعدلیہ کودھوکےمیں رکھ کروزیراعلیٰ کےالیکشن کیلئےآرڈرکرائے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر شپ سے بر طرفی۔عمر سرفراز چیمہ نے آخر کار بڑا قدم اٹھا لیا

مزیدخبریں