کورونا کے بعد ایک اور وباکا خطرہ منڈلانے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہورشہر میں ڈینگی کا خطرہ دوبارہ سے منڈلانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران لاہور سے ڈینگی کے کل 49 کیسز سامنے آئے ہیں ۔گزشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے لاہور میں 60,178 ان ڈور مقامات کو چیک کیا،369 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد