(24نیوز)الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنس پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گا ۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کا محفوظ فیصلہ آج سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف کیس کا فیصلہ منگل کو محفوظ کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :کورونا کے بعد ایک اور وباکا خطرہ منڈلانے لگا