(مانیٹرنگ ڈیسک)آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان تفتیشی ٹیم کی طرف سے طلب کئے جانے کا امکا ن ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تفتیشی ٹیم نے فرح خان کی طلبی کا نوٹس جاری کرنے کی درخواست اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ۔تفتیشی ٹیم نے مختلف محکموں سے موصول ہونیوالے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد فرح خان کو طلبی کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:کورونا کے بعد ایک اور وباکا خطرہ منڈلانے لگا
فرح خان ایک اور مشکل میں پھنس گئیں
May 19, 2022 | 15:25:PM