(24 نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کاامکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اہم قومی امور سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے،قوم سے خطاب میں وزیراعظم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بات کریں گے،وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملکی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کتنے دن کی مہمان؟ پرویز الہٰی نے بڑا دعویٰ کردیا