(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کے فیصلے سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم کفایت شعاری پر سختی سے عمل کریں گے، مالی طور پر آسودہ حال لوگوں کواس قومی مہم میں ایک مثال بننا ہوگا تاکہ مالی مسائل کا شکار ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچایا جاسکے جو پی ٹی آئی حکومت جلا کر گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پی سی بی کا ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے حوالے سے بڑا اعلان
لگژری اشیاکی درآمد پر پابندی، وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا
May 19, 2022 | 19:50:PM