(ما نیٹرنگ ڈیسک)این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے باہر ہونے پر پی ٹی آئی کے ووٹرز کو الیکشن ڈے پرگھروں تک محدود رہنےکی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدرپی ٹی آئی وسطی پنجاب سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کوسپورٹ نہیں کریں گے۔
یا د رہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبرکو ہونا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:خاتون ڈاکٹر کی مریضہ کو گالیاں ،ویڈیو بنانے والے کو بھی نہ بخشا