(زین مدنی)فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار ہدایتکار پرویز خان شدید علیل ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے بعد سینئر اداکار ہدایتکار پرویز خان شدید علیل ہوگئے، علالت کے باعث وہ گنگا رام ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،پرویز خان کو ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت نےپابندی لگادی