خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوگئی

Nov 19, 2022 | 11:25:AM

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوگئی۔

دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ  ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد کمی سے 6 ڈالر 8 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی۔

مزیدخبریں