(ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی اور بھارت کی معروف پروڈکشن کمپنی کے مالک بھوشن کمار کے ساتھ رشت میں ہیں ۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ان کے بارے میں خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جس پر ان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین کشمکش کا شکار ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمی نقاد عمیر سندھو نے دعویٰ کیا ہے کہ نورا فتیحی اور بھوشن کمار کے درمیان پچھلے دو سال سے تعلق ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھوشن کی اہلیہ دیویا کمار بھی یہ بات جانتی ہیں لیکن انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ایک شوبز شخصیت نے کہا کہ اس بات کی تصدیق کس نے باضابطہ طور پر کی ہے؟ کیا نورا فتیحی اور بھوشن کمار نے ایسی کسی بات کا اقرار کیا ہے؟