عمران خان اپنی سیاست کو تعیناتی سے لنک کررہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

آرمی چیف کی تعیناتی وزیر اعظم  کا اختیار ہے،خان صاحب کا مقصد غیر جمہوری کھیل کھیلنا ہے :وزیر خارجہ

Nov 19, 2022 | 17:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان دور میں معیشت اور خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا گیا ،پاکستان کا سیاسی ماحول خراب کیا  گیا۔عمران خان اداروں کیخلاف آخری مایوس کن کوشش کررہے ہیں ۔صدر علوی کا پہلا امتحان لیا گیا جب اسمبلی تحلیل کی گئی ،عمران خان اپنی سیاست کو تعیناتی سے لنک کررہا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیر اعظم  کا اختیار ہے،خان صاحب کا مقصد غیر جمہوری کھیل کھیلنا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز - ضرور پڑھئے
ٹیگز: