طبیعت ناساز،جسٹس میاں گل حسن کی عدالتی کازلسٹ منسوخ 

Nov 19, 2024 | 12:13:PM
طبیعت ناساز،جسٹس میاں گل حسن کی عدالتی کازلسٹ منسوخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت ہونا تھی۔طبیعت ناسازی کےباعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا،  جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 11 بجے ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا۔