آرمی چیف کی مدت میں توسیع سےمتعلق وزیراعظم کےاختیارات کیخلاف دائردرخواست خارج

Nov 19, 2024 | 15:05:PM
آرمی چیف کی مدت میں توسیع سےمتعلق وزیراعظم کےاختیارات کیخلاف دائردرخواست خارج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کیخلاف دائر درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع سے متعلق وزیراعظم کے اختیارات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنایا۔

آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا اور  رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابل سماعت کے اعتراضات برقرار رہے۔