پی سی بی کا بھارت کو سخت جواب ، شاہد آفریدی بھی بول پڑے

Oct 19, 2022 | 16:28:PM
پی سی بی کا بھارت کو سخت جواب ، شاہد آفریدی بھی بول پڑے
کیپشن: شاہد آفریدی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے پر بی سی سی آئی کے خلاف سخت بیان دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو سراہا ہے۔

سابق کرکٹر نے ٹویٹ کیا، "مجھے ایشیا کپ پر پی سی بی کا بیان پسند آیاہے۔ اس طرح سمجھدار اور پیشہ ور تنظیمیں حساس اور اہم معاملات کو سنبھالتی ہیں۔"