حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا سالانہ عرس، بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارت نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کردیے ۔
ذرائع کے مطابق ویزے 82 پاکستانی زائرین کو جاری کئے گئے ہیں، ویزے پاک بھارت پروٹوکول فریم ورک کے تحت جاری کئے گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی زائرین پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کریں گے، دہلی میں سالانہ عرس کا انعقاد 19 سے 25 اکتوبر ہے ، زائرین واہگہ بارڈر کے زریعے دہلی روانہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا