پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات 

Oct 19, 2024 | 15:07:PM
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کا 5 رکنی وفد بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کر رہا ہے، وفد میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، علی ظفر اور حامد رضا شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتِ حال اور کیسز سے متعلق گفتگو کی جا رہی ہے۔