قوم کو آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا مک مکا قبول نہیں ، حافظ نعیم الرحمان

Oct 19, 2024 | 19:00:PM
قوم کو آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا مک مکا قبول نہیں ، حافظ نعیم الرحمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قوم کو آئینی ترمیم پر حکومت و اپوزیشن کا مک مکا قبول نہیں ۔

سماجی رابطوں کی سائیٹ پر پیغام شیئر کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق رائے کی باتیں اور باہر اختلافات کا اظہار؟ ‏اپوزیشن پوری ترمیم کو مسترد کرے، اگر ارکان پر دباؤ ہے تو ان کے نام سامنے لائیں اور سپریم کورٹ جائیں، کنفیوژن پیدا کرکے سیاسی جماعتیں خود کو بچانا چاہتی ہیں، دباؤ کو جواز بناکر اپنے ہی لوگوں سے حکومت کے لیے نمبر پورے کروانے کا کھیل قوم سمجھ رہی ہے،جماعت اسلامی شروع دن سے اپوزیشن سے مطالبہ کررہی تھی کہ اس عمل کا حصہ مت بنیں۔