ممبرز کو ڈرانے کی شکایات آئی ہیں ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے متعلق ممبرز کو ڈرانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم حکومت کا بل ہے ،حکومت ایوان میں لائے گی تو پھر دیکھیں گے ،ممبرز کو ڈرانے کی شکایات ائی ہیں ان سے ملا بھی ہوں ملا بھی ہوں ،منتخب ممبر ہیں کوئی بھی ممبر ڈرتا نہیں ہے۔