کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا:طلال چوہدری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا،اس استحکام کیلئے بہت لمبا سفر کیا۔
طلال چودری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے جہاں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آئینی ترمیم کو پیش کیا جا رہا ہے لیکن کابینہ کا اجلاس اب تک شروع نہیں ہوا تو انہوں نئے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کل کا سورج پاکستان کی سیاست میں استحکام لے کر آئے گا، انہوں نے کہا کہ سیاست کے استحکام کے لئے بہت لمبا سفر کیا ہے،پاکستان بہت مشکل سے ڈیفالٹ سے نکلا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو دوبارہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے