ہمارے 7 ممبرز اغواء ہیں ،دیکھتے ہیں حکومت کیا کرتی ہے ،عمر ایوب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہمارے 7 ممبر پارلیمنٹ کو اغواء کر لیا گیا ہے ۔
میڈیا سے گفتگوعمر ایوب کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر سے فون پر بات ہورہی تھی لیکن رابطہ منقطع ہورہا تھا،شیر افضل مروت کو دیکھ کر پہچانا ہی نہیں،پالیمانی پارٹی کے ساتھیوں سے صلاح مشورے کیلئے کو ٹریس کر رہے ہیں،جے یو آئی (ف )کیساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنا ہے،ہم دیکھتے ہیں کہ حکومت یہاں پر کیا کریگی،ہم سب پر کیسز لگائے گئے ہیں۔