تحریک انصاف کے کونسے سینیٹرز حکومت کی طرف چلے گئے؟چیئرمین پی ٹی آئی نے نام ظاہر کردیئے

Oct 19, 2024 | 22:56:PM

(24نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ ہمارے 2سینیٹرز حکومت کی طرف چلے گئے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر زرقا تیمورہمارے خلاف ووٹ دیں گے،ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں۔

مزیدخبریں