(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو الگ تھلگ کرنے سے خطے میں معاشی تباہی اور انتشار پھیل سکتا ہے،برطانیہ اور مغربی دنیا کو نئے افغانستان کی حقیقت کو قبول کرنا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کیا، پاکستان کے خلاف جعلی بیانیہ بنایا۔
خیال رہے کہ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی بحران نہ پیدا ہونے دینا عالمی برادری کی اجتماعی ذمے داری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئی نویلی دلہن کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد