بھارتی پنجاب میں پہلی بار دلت وزیراعلیٰ منتخب۔۔کب حلف برداری۔۔جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجا ب کے نیا وزیر اعلیٰ منتخب ہوگیا ہے۔ کانگریس پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔یہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے ملاقات کے دوران دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق چرن جیت سنگھ بھارتی پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔وہ کل بروز پیر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چرنجیت سنگھ ریاست کے پہلے دلت سکھ وزیراعلیٰ ہوں گے۔