شہناز گل کے لئے والد نے لیا یہ فیصلہ۔۔ سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اٹھایا یہ قدم

Sep 19, 2021 | 22:26:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)شہناز گل کے لئے والد نے لیا یہ فیصلہ، سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اٹھایا یہ قدم۔

تفصیلات کے مطابق سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد شہناز گل کے والد سنتوخ سنگھ گل ے بھی بیٹی کی یہ حالت دیکھی نہیں جارہی ہے۔ شہناز گل کا براحال دیکھ کر والد سنتوخ سنگھ گل  بیٹی کے چہرے پر مسکان لانے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر بیٹی کے نام کا ٹیٹو بنوایا ہے۔ ان کے ٹیٹو کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
یاد رہے کہ سدھارتھ شکلاکے انتقال کے بعد 16 دن ہوگئے ہیں، لیکن شہناز گل ابھی بھی اس غم سے خود کو نکال نہیں پا رہی ہیں۔  آخری رسوم کی ادائیگی کے موقع پر ان کی جو تصاویر سامنے آئیں، وہ لوگوں سے بھلائے نہیں بھول رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:وہ بہت ڈر رہے تھے۔۔اداکارہ منال خان کا شوہر سے متعلق انکشاف۔۔ویڈیووائرل

مزیدخبریں