عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں بڑی کمی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے،وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکار کی 16 سالہ بیٹی نے خودکشی کرلی،آخر کیا وجہ بنی؟