معروف شاعراجمل سراج کراچی میں انتقال کر گئے

Sep 19, 2024 | 11:33:AM

(24نیوز) معروف شاعر اجمل سراج  کراچی میں انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق  اجمل سراج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے اوران کی عمر 56 برس تھی،وہ پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

اہلِ خانہ کے مطابق اجمل سراج کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر طیبہ مسجد زمان ٹاؤن کورنگی میں ادا کی جائے گی۔

مزیدخبریں