زیادہ سے زیادہ عوام جلسے کیلئے نکلیں،بیرسٹر گوہر کا پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام جاری کردیا۔
بیرسٹر گوہر کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں،عوام سے درخواست ہے پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے تھام کر نکلیں،ان کاکہناتھا کہ عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں پرامن طریقے سے نکلیں،بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے نکلیں۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور کا جلسہ Do and Die ہے، عمران خان