سوات، زہریلی دوائی کھانے سے 2بچیاں جاں بحق، تیسری کی حالت تشویشناک

Sep 19, 2024 | 23:05:PM
سوات، زہریلی دوائی کھانے سے 2بچیاں جاں بحق، تیسری کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ خان)سوات میں کالام کے علاقے میں زہریلی دوائی کھانے سے 2بچیاں جاں بحق جبکہ تیسری کی حالت تشویشناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں بچیوں نے گھر میں پڑی زہریلی دوائی کھالی،بچیوں کی حالت غیر ہونے پر انہیں سول ہسپتال کالام منتقل کیا گیا ،ہسپتال میں سہولت مہیا نہ ہونے کی وجہ سے دونوں بچیاں جاں بحق  ہو گئیں،پولیس کے مطابق تیسری بچی کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا،بچیوں کی عمریں پانچ سے آٹھ سال کے درمیان ہے ۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: