(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں سریاب کسٹم چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہیدہو گیا۔
پولیس ذرائع شہید لیویز اہلکار کی شناخت کریم بخش کے نام سے ہوئی ہے،فائرنگ کرنیوالے ملزمان فرارہو گئے،جن کی تلاش شروع کردی۔
دوسری جانب نوشکی میں نامعلوم افراد نے سکیورٹی ادارے کے دفتر پر تین راکٹ فائر کئے،راکٹ زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے ،دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔