حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے بعد معاملات طے پاگئے، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لیے پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کالعدم تحریک لبیک ملک بھر سے تمام تر دھرنے ختم کرے گی، مسجد رحمتہ
اسلام آباد۔ 20 اپریل
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 20, 2021
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب۔
وزارت داخلہ کی جانب سے اہم ویڈیو پیغام جاری.https://t.co/imkNgbg2d0 pic.twitter.com/pHaxAaztSS
للعالمین سے بھی دھرنے کو ختم کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ بات چیت اور مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھایا جائے گا، جن لوگوں کے خلاف مقدمات درج ہیں ان کا بھی اخراج کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: مذہبی جماعت کا احتجاج ۔۔ حالات کشیدہ۔۔سڑکیں بلاک۔۔دھرنے کی تیاریاں