9ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ریکارڈ ہوئی

Apr 20, 2021 | 14:03:PM

 (24نیوز)رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ریکارڈ ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران  براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52  فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

یہ بھی پڑھیں:     اسٹاک مارکیٹ میں مندی ۔۔سرمایہ کاروں کو57ارب58کروڑ10لاکھ کا نقصان

مزیدخبریں