(بابر شہزاد تُرک) اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔
اسٹینلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے رمضان المبارک کے بعد سرکاری دفاتر کے اوقات کار کےجاری کردہ شیڈول کے مطابق تمام سرکاری دفاتر موسمِ گرما میں صبح 7:30 سے لے کر سہ پہر 3:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔