مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد مفتی پوپلزئی کا اہم بیان آ گیا

Apr 20, 2023 | 21:31:PM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز ) ملک میں ہر سال دو عیدیں کرنے کی روایت ختم ہو گئی ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کی تائید کر دی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹڑ پر پیغام جاری کرتے ہوئے مفتی پوپلز ئی کا کہنا تھا کہ مسجد قاسم علی خان میں جاری اجلاس اختتام پذیر ہو چکا،  شوال المکرم کی کوئی بھی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی ، لہذا یہ کمیٹی اعلان کرتی ہے کہ کل 30 واں رمضان المبارک ہوگا، اور عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ 2023 کو ہوگا ۔ اللہ عزوجل ہمارے اعمال قبول فرمائے۔ 

مزیدخبریں