پنجابی فلم" لاہور قلندر" سنسر بورڈ نے پاس کردی 

Apr 20, 2023 | 22:31:PM

This browser does not support the video element.

( زین مدنی )  پاکستانی نئی  پنجابی  فلم" لاہور قلندر "کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کی  فلم کی کاسٹ میں التمش بٹ صائمہ نور ہیپی سنگھ عرفان کھوسٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار شاہد رانا ہیں۔

یادر ہے کہ حال ہی میںایک انٹرویو میں شاہد رانا کا کہنا تھا کہ ہم نے لاہور قلندر پر کافی محنت کی ہے انشائ اللہ یہ ناظرین کو ضرور پسند آئے گی ۔

واضح رہے کہ فلم عیدالفطر کے موقع پر سینماگھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔ 

مزیدخبریں