ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 7.70فیصد کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا گیا۔مسلسل مہنگی ہوتی بجلی اور بڑھتی پیداواری لاگت نے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں کمی کردی
رپورٹ کے مطابق فروری 24 کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 7.70فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: محمد اورنگزیب کی نائب امریکی وزیر خزانہ بین الاقوامی فنانس سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال
فروری 24 کے 1.40 ارب ڈالر کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 1.30 کروڑ ڈالر رہی جبکہ مارچ 23 کے مقابلے مارچ 24 میں ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 3.30فیصد اضافہ ہوا۔