بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان کا بھی طبی معائنہ ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا بھی طبی معائنہ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یونس نے اڈیالہ جیل میں کیا، طبی معائنہ کا عمل تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہا،طبی معائنہ مکمل ہونے پر ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے،طبی معائنہ عدالتی حکم پر کیا گیا ،گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے دائر درخواست پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے طبی معائنہ کا حکم دہا گیا تھا،طبی معائنہ کا حکم احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں ؛ عمران خان کا چیف جسٹس کیخلاف نیا محاذ، عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا