افغانستان میں تاریخ کا دھارا بدل گیا ۔۔عاشورہ مجالس کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)طالبان نے عاشورہ کی تقریبات کی نہ صرف اجازت دی بلکہ سکیورٹی بھی فراہم کی ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں عاشورہ مجالس کی اجازت دے دی گئی۔ طالبان رہنما نے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں عاشورہ کی مجلس سے خطاب بھی کیا۔
افغانستان میں تاریخ کا دھارا بدل گیا
بلخ کے دارالحکومت مزارشریف میں عاشورہ کی مجلس سے طالبان رہنما کا خطاب
— افغان اردو (@AfghanUrdu) August 19, 2021
طالبان نے عاشورہ کی تقریبات کی نہ صرف اجازت دی بلکہ سکیورٹی بھی فراہم کی اور رہنماؤں نے شرکت اور خطاب بھی کیا pic.twitter.com/A4IJlBEuXF
یہ بھی پڑھیں:سنتھیا رچی کا ہوش میں آنے کے بعدسنسنی خیز بیان سامنے آ گیا